26 ستمبر 2017 - 07:37
تصویری رپورٹ: حرم حضرت عباس(ع) میں سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: عراق، حرم حضرت عباس (ع) میں نواسہ رسول اسلام (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری کی کا سلسلہ جاری ہے۔